The Dawn News - News

نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نومنتخب اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا سلسلہ جاری ہے، کچھ دیر میں نومنتخب اراکین کی حلف برداری ہوگی۔

نواز شریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں، سابق وزیر اعظم آج اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔

اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، ایسے خط وہی لکھ سکتے ہیں، ان کا یہی وتیرہ ہے، کوئی سیاسی جماعت ایسے خط لکھنے نہیں لکھ سکتی۔