The Dawn News - Sport - Cricket

کراچی کنگز کے کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار، گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
پاکستان سپر لیگ میں آج ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کے بیشتر کھلاڑیوں کے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے کے باوجود میچ شیڈول کے مطابق ہو گا۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی کنگز کے بیشتر کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہیں اور میچ کے لیے کراچی کنگز کو 13 کھلاڑیوں کا اسکواڈ پورا کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔

جیمز ونس اور ڈینئل سیمز پیٹ کی خرابی کے باعث گزشتہ روز کا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

اب مزید کھلاڑی بھی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں جس سے کراچی کنگز کی انتظامیہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔

کراچی کنگزکے کچھ کھلاڑیوں کو طبیعت بگڑنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا معائنہ جاری ہے۔

کھلاڑیوں کے علاوہ کوچنگ اسٹاف کے کچھ ارکان بھی فوڈ پوائزننگ  کا شکار ہو گئے ہیں۔

کراچی کنگز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 11کھلاڑی میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

انتظامیہ نے کراچی کنگز کے گفتگو کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ شیڈول کےمطابق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔