The Dawn News - Life & Style

اہلیہ کو اب بھی ’فحش فلم پروڈیوسر کی بیوی‘ کہا جاتا ہے، شوہر شلپا شیٹی
بولی وڈ کی مقبول اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر فلم پروڈیوسر اور صنعت کار راج کندرا نے شکوہ کیا ہے کہ ان کی اہلیہ کو اب بھی ’فحش فلم پروڈیوسر کی بیوی‘ کے طعنے دیے جاتے ہیں۔

راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں ممبئی پولیس نے جولائی 2021 میں گرفتار کیا تھا، ان پر ماڈلز کو ننگی فلمیں بنانے کے لیے بلیک میل کرنے جیسے الزامات بھی تھے اور وہ کئی ماہ تک جیل میں رہے تھے۔

بعد ازاں ستمبر 2021 میں راج کندرا کو ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا، تاہم ان کے خلاف فحش فلمیں بنانے اور ماڈلز کو دھوکے سے فحش فلموں میں کام کرنے پر مجبور کرنے جیسے الزامات کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو میں شکوہ کیا کہ ڈھائی سال گزر جانے کے باوجود تاحال ان کی اہلیہ کو طعنے دیے جاتے ہیں، ان کے بچوں اور بیوی کو اب بھی آن لائن ٹرولنگ کا سامنا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق حال ہی میں راج کندرا نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ منفی کمنٹس کرنے والے افراد کو فوری طور پر بلاک کردیتے ہیں، تاہم اس باوجود ہر روز کوئی نہ کوئی آکر ان کی بیوی اور بچوں کو ٹرولنگ کا نشانہ بناتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں صرف اور صرف شلپا شیٹی کے شوہر ہونے کی وجہ سے زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے، اگر وہ معروف شخصیت کے شوہر نہ ہوتے تو انہیں اتنی زیادہ ٹرولنگ کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ لوگ اب بھی شلپا شیٹی کو ’فحش فلم پروڈیوسر کی بیوی‘ کے طعنے دیتے ہیں اور سوشل میڈیا پر آکر لکھتے ہیں کہ اداکارہ فحش فلمیں بنانے والے شخص کی بیوی ہیں۔
راج کندرا ماضی میں دیے گئے انٹرویوز میں یہ انکشاف بھی کر چکے ہیں کہ فحش فلمیں بنانے کے الزام میں قید ہونے کے بعد ڈپریشن میں انہوں نے خودکشی کرنے کا بھی سوچا تھا۔