The Dawn News - News

صدارتی الیکشن، آصف زرداری کے کاغذات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
صدارتی الیکشن کے لیے شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے کاغذات اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروادیے گئے ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف علی زرداری صدارتی امیدوار ہوں گے، آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے رہنما پیپلزپارٹی فاروق ایچ نائیک اسلام آباد ہائی کورٹ  پہنچ گئے۔

فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے  آصف علی زرداری کا نامزدگی فارم  حاصل کر لیا تھا۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صدارتی الیکشن کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پریذائیڈنگ افسر مقرر کیے گئے ہیں۔