The Dawn News - News

شہباز شریف دوسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے کیلئے تیار
صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نئے تشکیل شدہ 8 جماعتی اتحاد کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے مشترکہ امیدوار ہیں اور آج دوسری بار اس منصب کا انتخاب جیتنے کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں، ان کا مقابلہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد کردہ امیدوار عمر ایوب خان سے ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) اتوار کو ہوگا۔

دونوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے، جنہیں اسپیکر ایاز صادق نے جانچ پڑتال کے بعد دونوں اطراف کے امیدواروں کی موجودگی میں درست قرار دیا۔

جمعہ کو لگ بھگ یک طرفہ مقابلے میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے حاصل کرنے کے بعد 8 جماعتی اتحاد وزیراعظم کا عہدہ حاصل کرنے کے لیے پراعتماد نظر آرہا ہے۔

جبکہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی (جو آزاد حیثیت سے منتخب ہوئے تھے اور بعد میں سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے) کی جانب سے آج 8 فروری کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ایوان میں شور شرابہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔