The Dawn News - News

وزیراعظم کے عہدے کیلئے ’نامزد‘ شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا جس میں وزیر اعظم کے عہدے کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب خان کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں آج دن 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا اور اجلاس میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ڈویژن کی بنیاد پر ووٹنگ ہو گی۔