The Dawn News - News

شہباز شریف کا اتحادیوں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام
نامزد وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں اور اراکین کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے ناشتے کی دعوت میں اتحادی رہنما اور اراکین شریک ہیں۔

آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب سے قبل شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس کے بینکوئٹ ہال میں پہنچ گئے ہیں۔

نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں اور اراکین کو ناشتے پر مدعو کیا ہے۔

بینکوئٹ ہال میں رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف، احسن اقبال ، رانا تنویر، حمزہ شہباز بھی موجود ہیں۔

پیپلز پارٹی کے نوید قمر، خورشید شاہ، شازیہ مری، غلام مصطفیٰ شاہ، علی موسی گیلانی بھی بینکوئٹ ہال میں موجود ہیں۔