The Dawn News - Sport - Cricket

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، کیویز سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم  کے درہ پاکستان سے قبل سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لینے  کے لیے کیویز بورڈ کا 2 رکنی  وفد پاکستان پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور سیکیورٹی ماہر  رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کا وفد پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لےگا، دوسرے مرحلے میں کیوی وفد لاہور میں انتظامات کا جائزہ لے گا اور ٹیم ہوٹل سمیت اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی، 5 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغا 18 اپریل سے ہوگا۔