The Dawn News - News

بیچ منجھدار میں پھنسی کشتی کنارے لگائیں گے، نومنتخب وزیراعظم
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیچ منجھدار میں  پھنسی کشتی کنارے لگائیں گے۔

قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم اپنے پہلے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے، سیکیورٹی فورسسز جانوں کی قربانی دیکر ملک و قوم کی حفاظت کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا  کہ ہمارے سامنے 2 راستے تھے، ایک راستہ سیاست اور سیاست بچانے کا، ہم نے ریاست بچانے کے لیے ہر چیز کی قربانی دی۔

شہباز شریف نے کہا کہ قدرت نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا ہے، بیچ منجھدار میں پھنسی کشتی کنارے لگائیں گے، ملکی چیلنجز سے ملکر نمٹیں گے، ملک کی کشتی کو منجدھار سے نکال کر کنارے لے جائیں گے۔