The Dawn News - News

’پاکستانیوں کو خادم مل گیا‘، مریم نواز کی وزیر اعظم بننے پر شہباز شریف کو مبارکباد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم  منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا  ہے کہ پاکستانیوں کو خادم مل گیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ   قوم کے خادم اور نواز شریف کے سپاہی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوشحالی و ترقی کی نوید لیکر آئے گا، شہباز شریف کی سپیڈ، محنت، کارکردگی اور ایمانداری کی دنیا معترف ہے، شہباز شریف کا ماضی گواہ ہے کہ وہ محنت، کارکردگی اور میرٹ پر یقین رکھتے ہیں۔