The Dawn News - News

چینی صدر اور وزیراعظم کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
چینی صدر اور وزیر اعظم نے  شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک بیان میں چینی صدر نے کہا کہ شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا، دونوں ممالک مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین مل کر سی پیک کا اپگریڈ ورژن بنائیں گے، دونوں ممالک مل کر اپنے عوام کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کر سکتے ہیں۔