The Dawn News - News

شہباز شریف وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گوادر کا دورہ کریں گے
نو منتخب شہباز شریف اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد منگل کو گوادر کا دورہ کریں گے ۔

ڈان نیوز کے مطابق شہباز شریف منگل کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ بارش سے متاثرہ بلوچستان کے ضلع گوادر کا دورہ کریں گے۔

شہباز شریف کو گوادر میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں، جاری امدادی کاموں اور تعمیر نو پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم اس کے بعد منگل کی شام ہی کراچی پہنچیں گے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

دورہ کراچی کے دوران شہباز شریف گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ ساتھ دیگر اعلیی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔