The Dawn News - News

مریم نواز کا ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا،  وزیر اعلیٰ پنجاب کو کینسر ہسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

بعد ازاں مریم نواز نے کینسر ہسپتال کے لیے دنیا بھر سے بہتر ین اسپشلسٹ ڈاکٹرز بلانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے مریضوں کے تیمارداروں کے لیے ہوٹل بنانے  کی بھی ہدایت  دے دی۔