The Dawn News - News

محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت  کے عہدے کے امیدوار محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج کیا گیا جب کہ آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

کوئٹہ کے میزان چوک پر احتتحاجی جلسے سے پختونخوا ملی پارٹی کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین رؤف لالہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان اچکزئی نے ہمیشہ ملک میں آئین کی بالادستی کی بات کی، ان کے گھر چھاپہ آئین کی بالادستی اور حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں ماراگیا۔

احتجاجی جلسے میں چھاپے اور انتقامی کارروائیوں کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان بھی کیا گیا۔