The Dawn News - News

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ساتھ متعدد امور پر ملکر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کو سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کو ایک ای میل میں کہا کہ ہم شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ملک کے ساتھ وسیع تر ایشوز  پر تعاون جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔