The Dawn News - News

قوم نے جن سے جان چھڑانے کے لیے ووٹ دیے انہیں ہی مسلط کردیا گیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مظلومین غزہ کے حق میں 10 مارچ کو اسلام آباد میں مارچ ہو گا، مارچ آب پارہ چوک سے امریکی سفارت خانہ تک ہو گا، خواتین کے عالمی دن کو فلسطینی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے نام پر منایا جائے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ  نومنتخب وزیراعظم نے پہلی تقریر میں اہل فلسطین کا نام تک نہیں لیا،  قوم نے جن سے جان چھڑانے کے لیے ووٹ دیئے انہیں ہی مسلط کردیا گیا، الیکشن 2024ء الیکشن 2018ء کا ایکشن ری پلے تھا، جنہیں دھاندلی پر شکایات ہیں وہ جماعت اسلامی کے احتجاج کا حصہ بنیں۔

سراج الحق  نے کہا کہ  ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا، ہم اپنے سمیت سب کا حق مانگتے ہیں، 10 فروری سے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔