The Dawn News - News

الیکنش ٹربیونلز کے بجائے فارم 45 کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج جاری کیے گئے فارم 45 کے معاملے پر  ان کی پارٹی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے گی، اگر وہ الیکشن ٹربیونل کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو اس میں کافی وقت لگے گا۔

نجی نیوز چینل ’جیو‘  سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ (مخالفین) جوڈیشل کمیشن نہیں بننے دیں گے کیونکہ میاں صاحب ایسا کبھی نہیں چاہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بالآخر اس معاملے کا فیصلہ کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی ثالثی کی ضرورت ہوگی۔