The Dawn News - Sport - Cricket

کرکٹرز کی فٹنس بہتر بنانے کیلئے ایک بار پھر آرمی کی زیر نگرانی ٹریننگ کیمپ لگانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تیاریوں اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے ایک بار پھر ایبٹ آباد کاکول کی ملٹری اکیڈمی میں فوج کی زیر نگرانی تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے  چیئرمین محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کیا۔

ایبٹ آباد کی کاکول اکیڈمی میں لگائے اس بوٹ کیمپ میں قومی ٹیم کے کوچز اور ٹرینرز کے ساتھ ساتھ فوج کے تربیت کار بھی کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے پر کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے ایک بار پھر آرمی کے زیر نگرانی ٹریننگ کیمپ لگایا جائے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم اور  آرمی کا 10 روزہ ٹریننگ کیمپ  25 مارچ سے 8 اپریل تک لگایا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ٹریننگ کیمپ کاکول میلٹری اکیڈمی میں لگایا جائے گا۔

واضح رہے کہ  قومی ٹیم اس سے قبل بھی فٹنس بہتر کرنے کے لیے آرمی کے ساتھ ٹریننگ کرچکی ہے، 2016 میں لگائے گئے اس ٹریننگ کیمپ  کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں نے  فائدہ مند قرار دیتے ہوئے قوم اور پاک فوج کے ٹرینر کی محنت پر ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔

اس وقت پاکستان کے لیے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس خان نے کیمپ کے انعقاد کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’ اگر میں اپنی نوجوانی میں یہاں آتا اور فوجی ٹرینر کے ساتھ کام کرتا تو شاید میری فٹنس آج سے بہتر ہوتی’۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 5 ٹی 20 میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، میچز لاہور اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔