The Dawn News - Pakistan - Sindh

نیو کراچی میں باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگالی
نیو کراچی فائیو سی فور گراؤنڈ میں باپ نے 3 بچوں اور خود کو آگ لگا لی، چاروں کو تشویش ناک حالت میں برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

کراچی پولیس کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں ایک شخص کی اپنے تین بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش کی،  نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی4 کے رہائشی  نے اپنے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگالی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق شہری نے اپنے 3 بچوں 5 سالہ حوریہ، 4 سالہ ایمان فاطمہ  اور 3  سالہ غلام حسین آگ لگانے کے بعد خود بھی خود کشی کی کوشش کی۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنے بچوں کو گھر کے قریب واقع میدان میں لے جاکر خود سوزی کی کوشش کی، انتہائی قدم اٹھانے والا شخص فروٹ کا ٹھیلا لگاتا ہے، ابتدائی  معلومات کے مطابق اس نے 2 شادیاں کی ہوئی ہیں۔