The Dawn News - News

صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی تحریک انصاف کے سینیٹرز کے وفد سے ملاقات
اپوزیشن اتحاد کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کے وفد سے ملاقات کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق  محمود خان اچکزئی ایوان بالا تشریف لائے اور تحریک انصاف کے سینیٹرز کے وفد سے  ملاقات کی، پی ٹی آئی کے وفد میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی، فیصل سلیم، عون عباس، محسن عزیز، فیصل جاوید اور دیگر اراکین شامل تھے۔

ملاقات میں تحریک انصاف کے سینیٹرز نے صداریتی انتخابات کے لیے محمود خان اچکزئی کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔