The Dawn News - Life & Style

دو بار محبت ہوچکی، فوری طور پر شادی کا ارادہ نہیں، اسامہ خان
ابھرتے ہوئے مقبول اداکار اسامہ خان نے اعتراف کیا ہے کہ اب تک انہیں دو بار محبت ہو چکی ہے لیکن فوری طور پر ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

اسامہ خان حال ہی میں عمران اشرف کے شو مذاق رات میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے شوبز سمیت ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔

اداکار نے بتایا کہ اداکاری سے قبل وہ چارٹرڈ اکائونٹنٹ کی ملازمت کرتے تھے اور اب بھی وہ ایک فرم میں ملازم ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا آبائی تعلق پنجاب کے شوہر گوجرانوالا سے ہے، جہاں ان کا اپنا اسکول بھی چل رہا ہے اور وہ اس کے اکائونٹس کے معاملات بھی دیکھتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ لوگ انہیں بدتمیز سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ایسے نہیں۔

اسامہ خان کے مطابق وہ چوں کہ شرمیلے ہیں اور کم بولتے ہیں، اس لیے لوگ انہیں بدتمیز سمجھتے ہیں لیکن جب وہ لوگوں سے مسلسل بات کرتے ہیں تو ان کا ارادہ تبدیل ہوجاتا ہے۔

اداکار نے دعویٰ کیا کہ ان کا کبھی کوئی کرش نہیں رہا، البتہ انہیں اب تک دو بار محبت ہوچکی ہے لیکن ابھی وہ کسی سے محبت نہیں کر رہے اور نہ ہی تعلقات میں ہیں۔

اسامہ خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگ ان کی ذاتی زندگی اور خاندان سے متعلق سوالات کرنا شروع ہوجاتے ہیں اور زیادہ تر لوگ ان سے شادی سے متعلق سوال کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ ان سے شادی سے متعلق کوئی سوال نہ کیا کریں اور ساتھ ہی انہوں نے میزبان کے پوچھنے پر واضح کیا کہ ابھی ان کا فوری طور پر شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

یک طرفہ محبت کے سوال پر اسامہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں محبت ہوتی ہے یک طرفہ ہے اور اگر دو افراد کو بھی ایک دوسرے سے محبت ہوجائے تو بھی ایک شخص کو دوسرے سے زیادہ ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں پتا کہ انہیں تیسری بار محبت ہوگی یا نہیں لیکن اب تک وہ دوبار محبت کر چکے ہیں لیکن اور انہوں نے اپنی محبتوں کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔