The Dawn News - News

امریکا کا مودی کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا خیرمقدم
امریکا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان پُرامن اور تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

میتھیو ملر کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان پُرامن، کارآمد بات چیت کا خیرمقدم کریں گے، پاک-بھارت بات چیت کی رفتار اور کردار کا تعین دونوں ملکوں کو خود کرنا ہے۔