The Dawn News - News

پشاور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج کی تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج کی تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں انتخابی نتائج کی دستاویزات حصولی کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل نے کہا کہ الیکشن رولزکے مطابق امیدوارکو دستاویزات دینا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، ہم الیکشن کمیشن کے پاس جاتے ہیں تو کہا جاتا ہے آر او کے پاس جائے، وہاں جاتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس جائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے وکیل محسن کامران نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس فارم 45، 47 جب آئے تو ہم نے اپلوڈ کیے، جن ریٹرننگ افسران (آر اوز) نے 14 دن کے اندر فارم جمع نہیں کیےکارروائی کررہے ہیں، الیکشن کمیشں نے ویب سائٹ پر فارم اپلوڈ کیے ہیں۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔