The Dawn News - News

فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر علی ظفر نے اعلان کیا ہے کہ فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں تھا، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاق اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر لاگو ہوگا، پنجاب کی مخصوص نشستوں کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

علی ظفر کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستیں چیلنج کرنے کے لیے ڈرافٹ تیار ہے، ہماری ٹیم آج لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کی مخصوص نشستوں کو بھی چیلنج کرے گی۔

فارم 45 کے حوالے سے پی ٹی آئی کے اعتراضات سے متعلق سوالات کے جواب میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ اس معاملے کے لیے ہم سپریم کورٹ جائیں گے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔