The Dawn News - News

آئن اسٹائن کی طرح شہباز شریف چیلنجز سے نہیں ڈریں گے، آصف زرداری
حکمران اتحاد کی جانب سے صدر مملکت کے عہدے کے لیے نامزد امیدوار  آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ویزراعظم ڈریں گے نہیں،

سابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں وزیر اعظم کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں دیے گئے  عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

آصف زرداری نے کہا کہ  ہم شہبازشریف  کے ساتھ کھڑے ہیں، بھرپور سپورٹ کریں گے، پاکستان کی زمینوں میں اتنا زورہے کہ اناج پیدا کرسکے، آئین اسٹائن کی طرح شہبازشریف بھی چیلنجز سے نہیں ڈریں گے۔