The Dawn News - News

محمود اچکزئی کا صدر کا انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ غیرجمہوری ہے، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کے محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ غیر جمہوری ہے۔

پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار محمود محمود خان اچکزئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے مطالبے کو غیرجمھوری قرار دیتے ہوئے اس عمل کو ملک میں آئینی عھدے کی تکمیل کے عمل میں رخنہ ڈالنے اور جمھوریت کی پٹڑی کو ڈی ریل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

نثار کھوڑو نے کہا کے پی ٹی آ ئی اور سنی اتحاد کونسل ملک کو بحران کی طرف دکھیل کر جمھوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں مگر ملک میں جمھوریت کی پٹڑی کو ڈی ریل کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔