The Dawn News - News

آصف زرداری بمقابلہ محمود اچکزئی: ملک کے 14 ویں صدر کا انتخاب آج ہوگا
ملک کے 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی، سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل الیکٹورل کالج صدرِ مملکت کا انتخاب کرے گا۔

صدر مملکت کے اتخابات کے لیے پولنگ  پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ، ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی اور ملک کی چاروں صوبائی یعنی خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کے اراکین کی کُل تعداد 1185 ہے۔ ان میں سے سینیٹ ارکان کی تعداد 100، قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد 336 جبکہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے کُل ارکان کی تعداد 749 ہے۔

حکمران اتحاد کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما، سابق صدر مملکت  آصف علی زرداری امیدوار ہیں جب کہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے نامزد محمود خان اچکزئی ہیں۔