The Dawn News - News

محسن نقوی کو وزیرداخلہ بنایا تو ہم سے مفاہمت بھول جائیں، اسد قیصر
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتی ہے تو پی ٹی آئی  سے مفاہمت بھول جائے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اسد قیصر نے واضح کیا پی ٹی آئی کی کسی سے کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں چل رہی، اگر اداروں نے ہماری تسلی نہیں کرائی تو بھرپور احتجاج کاجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کوقانونی آپشن چھوڑ کر سڑکوں پر آنے پرمجبورکیاجارہا ہے، اگرمینڈیٹ تسلیم نہیں کیا تو پی ٹی آئی کے پاس سڑکوں پرنکلنے سے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔

اسدقیصر کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے ابھی الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہے، پہلے دوسرے قسم کی چوری ہوتی تھی اب ووٹ چور بھی آگئے ہیں۔