The Dawn News - News

’پہاڑ جیسے مسئلوں کا سامنا ہے،‘ نواز شریف کی وزیر اعظم کو جلد کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت
قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو جلد کابینہ تشکیل دینے اور منشور پر عملدر آمد کرنے کی ہادیت کردی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ  اسلام آباد میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا،  وزیر اعظم شہباز شریف سمیت پارٹی کی سینئر قیادت نے اجلاس میں شرکت کی، غیر رسمی مشاورت میں اہم قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ صدارتی انتخاب کا مرحلہ آج مکمل ہو جائے گا،وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں اور منشور پر عمل درآمد شروع کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پہاڑ جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے اور عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں،  مہنگائی میں کمی ناگزیر ہے۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت ہوئی۔

اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے کے بعد ان سے پھر گزارش کروں گا۔