The Dawn News - News

چین اور ایران کے صدور کی آصف زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد
چین کے صدر شی جن پنگ اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے آصف علی زرداری کو پاکستان کا صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شن ہوا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے صدر آصف زرداری کو پاکستان کے 14ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق ابراہیم رئیسی نے بھی آصف زرداری کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آصف زرداری کے دور صدارت میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تاریخ کے تعلقات پہلے سے زیادہ مستحکم ہوں گے۔