The Dawn News - News

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام ساڑھے 5 بجے ہوگا۔

2 گھنٹے طویل اجلاس میں وزیراعظم حکومت کی ترجیحات سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔

وزیراعظم وفاقی کابینہ سے خطاب بھی کریں گے جوکہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر برایراست نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں تقرر کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کردیے ہیں۔

وزیراعظم نے 13 اراکین کے بطور وفاقی وزیر تقرر کی تجویز دی ہے، نئی وفاقی کابینہ آج سہ پہر ایوانِ صدر میں حلف اٹھائے گی۔