The Dawn News - Pakistan - Sindh

کے ایم سی میں 950 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) میں 950 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ایک شناختی کارڈ پر 2 محکموں سے تنخواہیں لینے والے 200 ملازمین کے نام بھی منظرعام پر آئے ہیں۔

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کلک اینڈ سوئپ کے دفتر کا اچانک دورہ کیا جہاں انہیں کلک کے تحت منصوبوں، بلدیاتی ملازمین کی ویریفکیشن پر بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ کے ایم سی سمیت کراچی کے 12 ٹاؤنز کے ملازمین کی ویریفیکیشن ہوگئی ہے اور مجموعی طور پر کے ایم سی میں 950 گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ہوئی ہے۔

انہیں بتایا گیا کہ جانچ کے دوران ایک شناختی کارڈ پر دو محکموں سے تنخواہیں لینے والے 200 ملازمین کی بھی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ 12 ٹاؤنز میں بھی 35 گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ہوئی ہے۔

وزیر بلدیات نے تمام ٹاؤنز کو ہدایت کی کہ یوسی کی سطح پر بھی ملازمین کی ویریفیکیشن کی جائے اور ویریفیکیشن کے بعد ملازمین کی حاضری کو بائیو میٹرک کیا جائے۔

سعید غنی نے مزید کہا کہ ملازمین کی تنخواہوں کو براہ راست ان کے اکاؤنٹ میں بھیجا جائے۔