The Dawn News - Pakistan - Sindh

حکومت سندھ نے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کردیے
حکومت سندھ نے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق کاظم جتوئی کو سیکریٹری آبپاشی اور زاہد علی عباس کو سیکریٹری اسکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے۔

خالد حیدر شاہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات اور رفیق بھرڑو کو سیکریٹری زراعت تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح فرحت جونیجو کو اینٹی کرپشن اور بقا اللہ انڑ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اعجاز علی شاہ کے بطور سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز، بخش علی مہر کو سیکریٹری اینٹی کرپشن اور سید محمد علی کو ڈپٹی کمشنر گھوٹکی تعینات کیا گیا ہے۔