The Dawn News - Sport - Cricket

پی سی بی کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ملک کے تین بڑے اسٹیڈیم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ملک کے تین بڑے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں نیسپاک حکام نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو تینوں اسٹیڈیمز کے اپ گریڈیشن کے ابتدائی ڈیزائن کے بارے بریفنگ دی۔

اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر، ڈائریکٹر انفراسٹرکچر، جنرل منیجر نیسپاک اور دیگر متعلقہ حکام بی موجود تھے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل ملک کے 3 بڑے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کی جائے گی۔

دوران اجلاس کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے ابتدائی ڈیزائن چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو پیش کیے گئے۔

چیئرمین پی سی بی نے پی سی بی حکام کے ساتھ ابتدائی ڈیزائن کا تفصیلی جائزہ لیا اور تینوں اسٹیڈیمز میں شائقین کرکٹ کے لیے سہولتوں کی بہتری کے لیے نیسپاک حکام کو ضروری ہدایات دیں۔

محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کا حتمی پلان جلد تیار کر کے پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم، قذافی سٹیڈیم اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ سہولتوں کی بہتری کے ساتھ میچ ویو کو بہتر بنانے کا پلان بھی تیار کیا جائے۔

محسن نقوی نے ہاسپٹلٹی باکسز میں اضافے اور نشستوں کو آرام دہ بنانے کی بھی ہدایت کی۔