The Dawn News - Pakistan

صدر مملکت کا یوم پاکستان، عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا اعلان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی  سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی کا اعلان کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 اور رولز آف بزنس کے رول 15 اے کے تحت دی ہے۔

سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں،  زنا، چوری ، ڈکیتی ، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر  نہیں ہوگا۔

اس کے علاوہ اس کا  اطلاق مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں،  غیر ملکی افراد ایکٹ 1946 اور منشیات کنٹرول (ترمیمی) ایکٹ 2022  کے تحت سزا یافتہ افراد پر بھی نہیں ہوگا۔

سزاؤں میں کمی کا اطلاق 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ہیں ان پر ہوگا۔

اس کے علاوہ  ایک تہائی قید کاٹنے والی 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدیوں پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہوگا۔

سزاؤں میں کمی کا اطلاق 18 سال سے کم عمر افراد جو اپنی ایک تہائی سزا کاٹ چکے ان پر بھی  ہوگا۔