The Dawn News - Pakistan - Islamabad

کالعدم ٹی ٹی پی نے اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتہ طلب کرلیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اسلام آباد کی رہائشی خاتون کو فون کرکے ایک ارب روپے بھتہ طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے اسلام آباد کی رہائشی خاتون کو فون کیا اور ان سے ایک ارب روپے بھتہ طلب کرلیا۔

گولڑہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے کال کرنے والوں نے دو نمبر استعمال کیے۔ پہلی کال کا تعلق افغانستان  اور دوسری کا تعلق ایران سے تھا۔

کال کرنے والوں نے خاتون اور ان کی بیٹی کے گھر کی تصاویر بھی بھیجیں۔