The Dawn News - Pakistan

ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب
یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ملک کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب جاری ہے۔

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں سینئر سیاست دان  راجا ظفر الحق، سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، ایئر مارشل (ر) نجیب اختر، نیوکلیئر سائنس کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں محمد حفیظ قریشی (مرحوم) بعد از وفات کو نشان امتیاز عطا کیا، جو ان کی بیوہ محترمہ فریدہ حفیظ نے وصول کیا۔

اسی طرح ہاکی کے شعبے میں خدمات انجام دینے پر صلاح الدین صدیقی، ادب اور شاعری کے شعبے میں گرانقدار خدمات انجام دینے پر افتخار حسین عارف کو نشان امتیاز عطا کیا۔

صدر مملکت نے سابق آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا کو ہلال شجاعت سے نوازا۔

سابق چیف سیکریٹری پنجاب ناصر محمد کھوسہ کو ہلال امتیاز، بریگیڈیئر سید سرفراز علی (مرحوم) بعد از وفات ان کی صاحبزادی عائشہ عدنان عظیم نے وصول کیا، سماجی خدمات کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں اخوت کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کو بھی ہلال امتیاز عطا کیا گیا، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور (مرحوم) کو ہلال امتیاز بعد از وفات دیا گیا، جو ان کے صاحبزادے نے وصول کیا۔

صدر آصف علی زرداری نے سابق بیوروکریٹ فواد حسن فواد، سابق وفاقی سیکریٹری قانون راجا نعیم اختر، کیپٹن (ر) زاہد سعید، سطبین فضل حلیم، زاہد اختر زمان، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اکرم خان، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب خان، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی، سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ، طارق محمود پاشا، جاوید اسلم، احمد عرفان اسلم کو بھی ہلال امتیاز سے نوازا۔

اسی طرح آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ، فیشن ڈیزائنر محمود احمد طاہر بھٹی، شاعر پروفیسر انور مسعود، بریگیڈیئر عاطف رفیق، شاہد خان، راحت علی خان، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، سائنس کے شعبے میں خدمات پر پروفیسر ڈاکٹر شاہد محمود بیگ، پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان، پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر، پروفیسر ڈاکٹر عادل نجم، صحافی زاہد ملک (مرحوم)، بلال صدیق کمیانہ، تنویر احمد کو بھی ہلال امتیاز کا اعزاز عطا کیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی ترقیاتی فنڈ (ایس ایف ڈی) کے چیف ایگزیکیٹو افسر سلطان بن عبدالرحمٰن المرشد،  ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی، ڈائریکٹر جنرل قطر فنڈ برائے ترقی  خلفیہ جاسم الکواری، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سابق نمائندہ برائے پاکستان کونٹ کو بھی ہلال قائد اعظم کے اعزاز سے نوازا۔

صدر مملکت نے سلطان بن عبدالرحمٰن کو ملکی خدمات پر ہلال قائد اعظم عطا کیا جبکہ پولیس افسر اختر حیات خان اور سپاہی محمد یونس شہید کو ستارہ شجاعت سے نوازا۔