The Dawn News - Pakistan

پاک بحریہ کا کھلے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کو بچانےکیلئے ریسکیو آپریشن
پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں آتشزدگی کا شکار ایرانی ماہی گیروں کی کشتی پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے  8 ماہی گیروں کو بچالیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی این ایس یرموک نے ہنگامی کال سنتے ہی انتہائی سبک رفتاری سے موقع پر پہنچ کر کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک بحریہ نے آپریشن کے دوران کشتی پر موجود تمام ماہی گیروں کو ریسکیو کرنے کے ساتھ بے قابو آگ کو بجھانے میں کردار ادا کیا۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ بروقت اور کامیاب ریسکیو آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کی صلاحیت کا عملی نمونہ ہے۔