The Dawn News - Sport - Cricket

سب کو بھائی سمجھنا،11 بھائیوں نے دنیا فتح کرنی ہے، بابر کے والد کا بیٹے کو مشورہ
بابر اعظم کو کپتان بنائے جانے کے بعد ان کے والد اعظم صدیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں بیٹے کو دوبارہ قیادت ملنے پر خداوند کریم کا شکریہ ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سجدہ شکر ادا کرتے ہیں کہ بابر کو دوبارہ کپتانی ملی اور سب سے بڑی بات کہ ارباب اختیار نے عزت اور تحریم دی، یہ بھی اللہ کے بڑے کرموں میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب باز گشت سنائی دے رہی ہے کہ ٹیم میں اتفاق ہو گا کیا تو بابر کو میں نے کہا ہے کہ کس نے کیا کہا اور کیا، سب بھول جاؤ۔

اعظم صدیق نے خصوصی طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے والے محمد عامر اور عماد وسیم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بابر سے کہا کہ عامر اور عماد تم سے بڑے بھی ہیں اور سینئرز بھی، اُن سے چھوٹے بن کے ملنا اور دل سے عزت احترام دینا اور اُن کی رائے کا بھی احترام کرنا۔

انہوں نے بابر کو مزید مشورہ دیا کہ سب کو بھائی سمجھنا اور 11 بھائیوں نے مل کے دنیا فتح کرنی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ بول رہے ہیں کہ یہ نہیں ہو گا لیکن ایسا انشااللہ ہو گا کیونکہ اللہ رحیم کریم اور اسباب کا مالک ھے، وہی دلوں کو سخت اور نرم کرتا ہے، بشرط یہ کہ آپ کا قبلہ و کعبہ درست ہو، پاکستان زندہ باد۔

واضح رہے کہ یاد رہے کہ گزشتہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے 15 نومبر کو تینوں فارمیٹس کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

بابر کے استعفے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 جبکہ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

شاہین نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کی جس میں گرین شرٹس کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا لیکن اس ایک سیریز کے بعد ہی انہیں قیادت کے منصب سے ہٹا دیا گیا۔