The Dawn News - Tech

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کے درمیان مجموعی طور پر ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد جب کہ دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ یا حذف کی گئیں۔

ٹک ٹاک سمیت دیگر پلیٹ فارمز کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں پر یومیہ ہزاروں ویڈیوز اور پوسٹس ڈیلیٹ کرتے ہیں۔

عام طور پر تشدد کے مناظر سےبھرپور ویڈیوز سمیت دوسروں کی توہین، تضحیک اور دل آزاری کا سبب بننے والی ویڈیوز اور پوسٹس کو ڈیلیٹ کیا جاتا ہے۔

ٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی اور آخری سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈلائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق اکتوبر تا دسمبر، 2023 کے درمیان دنیا بھر میں مجموعی طور پر  176،461،963 وڈیوز حذف کیں گئیں۔

رپورٹ کے مطابق حذف کی گئی ویڈیوز ٹک ٹاک  پر اپ لوڈ کی گئیں تمام ویڈیوز کا تقریباً 1.0 فیصد ہیں، ان ویڈیوز میں سے 128,300,584 خود کار نظام  کے ذریعے جبکہ 8,038,106 ویڈیوز کو ریویو کے بعد حذف کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسی عرصے کے دوران پاکستان میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 18,596,077 ویڈیوز حذف کیں گئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے علاوہ ٹک ٹاک  نے فعال طور پر اسپیم (spam) اکاؤنٹس اور متعلقہ کانٹینٹ کو بھی ہدف بنایا اور خودکار طریقے سے اسپیم اکاؤنٹس(spam accounts)کی تخلیق روکنے کے لیے احتیاطی اقدامات کیے۔

ادارے کے مطابق قابل ذکر بات یہ ہے کہ گائیڈلائنز کی خلاف ورزی کرنے والی تقریبا 95.3 فیصد ویڈیوز کو پوسٹ کیے جانے کے صرف 24 گھنٹوں کے اندر حذف کیا گیا

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نوجوان صارفین کے تحفظ کے لیے ٹک ٹاک نے 19,848,855 ایسے اکاؤنٹس حذف کیے، جن کے بارے میں شبہ  تھا کہ وہ 13 سال سے کم عمر افراد سے تعلق رکھتے تھے۔

یہاں یہ بات واضح رہے کہ کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کانٹینٹ کی نشاندہی اور تشخیص کے لیے ٹک ٹاک جدید ٹیکنالوجی سمیت انسانوں کی خدمات بھی لیتا ہے اور مکمل جائزے کے بعد قابل اعتراض مواد اور اکائونٹس کو ڈیلیٹ کیا جاتا ہے۔