The Dawn News - Pakistan - Punjab

یوتھ لون پروگرام کا دائرہ کار وسیع کرنے جارہے ہیں، رانا مشہود
وزیر اعظم یوتھ لون پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہا ہے کہ ہم  یوتھ لون پروگرام کا دائرہ کار وسیع کرنے جارہے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا ویژن ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کو بھی 15 سے 25 ارب ڈالر کی انڈسٹری بنائیں۔

رانا مشہود نے کہا کہ  ملک کوبہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے ہمیشہ چارٹر آف اکنامی کی بات کی ہے،  پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی خبریں آنا شروع ہوگئیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  نوجوان محنت کریں گے تو میرٹ کی بنیاد پر صلہ ملے گا، پاکستان نے اگر آگے جانا ہے تو تین سیکٹرز جو ہمیں فوری طور پر فائدہ دے سکتے ہیں وہ آئی ٹی، زراعت اور صلاحیت کی تربیت ہے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ اب دور ڈیجیٹلائزیشن کا ہے، ای گیمنگ کی انڈسٹری اربوں ڈالر کی انڈسٹری بن گئی ہے اور پاکستانی نوجوان اس میں بہت آگے ہیں مگر ای اسپورٹس کی کوئی آرگنائزیشن پاکستان میں نہیں تو ہم اولمپکس ایسو سی ایشن کے ساتھ مل کے پہلی ای اسپورٹس کا قیام عمل میں لا رہے ہیں۔