The Dawn News - Pakistan - Punjab

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل: عدالت نے مقتولہ کے دوسرے بھائی، بھابھی کو جیل بھیج دیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عدالت نے باپ اور بھائی کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کیس میں مقتولہ کے دوسرے بھائی شہباز  اور بھابھی سمیرا کو جیل بھیج دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ماریہ قتل کیس کے ملزمان علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوئے، سمیرا اپنی تین ماہ کی بیٹی کے ہمراہ پیش ہوئی۔

عدالت نے مقتولہ کی بھائی شہباز اور بھابھی سمیرا کو جیل بھیج دیا، دوران تفتیش دونوں ملزمان قتل کا واقعہ چھپانے کے جرم کے مرتکب پائے گئے۔

واضح رہے کہ 30 مارچ کو پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں غیرت کے نام پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے معاملے میں پولیس نے مقتولہ کے دوسرے بھائی شہباز اور اس کی بیوی سمیرا کو بھی گرفتار کر لیا تھا۔

ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ شہباز اور سمیرا کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر لیے گئے، ویڈیو بنانے والے بھائی شہباز اور اسکی بیوی سمیرا کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ۔

اس سے قبل 29 روز پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کیس کو ہائی پروفائل قرار دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں مبینہ طور پر بھائی نے اپنے والد کی مدد سے بہن کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا تھا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ والد اور بھائی کی جانب سے گلا گھونٹ کر قتل ہونے والی لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرکے نمونے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو بھیج دیے گئے تھے۔

یہ واقعہ 17 اور 18 مارچ کی درمیانی رات پیش آیا تھا اور اہل خانہ نے ماریہ کو گاؤں کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا تھا۔