The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزیر اعظم سے مطالبہ ہے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی لگائی جائے، خالد مقبول صدیقی
وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میرا وزیر اعظم سے مطالبہ ہے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی لگائی جائے

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی تنہا ملک ترقی نہیں کرتا بلکہ پورا خطہ ترقی کرتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  25، 30 سال میں ہمارے خطے نے بھی ترقی کی مگر ہم اپنے خطے میں بھی پیچھے رہ گئے ہیں،  ہمیں یہ بڑا فاصلہ طے کرنا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سائنس یہ کہتی ہے کہ تعمیر و ترقی کی دوڑ میں 1 ارب لوگ غیر ضروری نا ہوجائیں، اگر ہم آئینے کے سامنے کھڑے ہوں گے تو یہ ہمارے لیے  ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔

رہنما ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ  لہذا تعلیمی ایمرجنسی لگائی جائے اور ہر جگہ کو تعلیم سے بھر دینا چاہیے۔