The Dawn News - Pakistan

پاکستان ریلویز کاعید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان
ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر آگئی،  پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے 3 دن کے دوران کرایوں میں 25 فیصد رعایت کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہوگی۔

پاکستان ریلوے کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا۔

اس کے مطابق یہ رعایت کرنٹ ٹکٹ پر ہوگی۔

دوسری جانب لاہور میں پردیسوں سے اوورچارجنگ کے معاملے پر متعدد گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی،  پردسیوں سے اوورچارجنگ کرنے پر 360 گاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے،  بسوں میں مقررہ تعداد سے زائد سواریاں بٹھانے پر 192 گاڑیوں کےخلاف بھی کارروائی کی گئی۔

چیف ٹیکنیکل افسر لاہور نے بتایا کہ ٹرانسپورٹرز کو مجوزہ کرایہ سے زائد کرایہ ہرگز نہیں لینے دیا جائے گا،  ڈرائیورز اور مالکان سے گاڑیوں پر مجوزہ کرایہ نامہ بھی نصب کروایا جارہا ہے۔