The Dawn News - Pakistan

شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا
عیدالفطر کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شروع ہونے والا ہے اور اس وقت تمام پاکستانیوں کے ذہن میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آج چاند نظر آئے گا یا نہیں۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے بتایا کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے 30 منٹ ہے تو عمر کم ہونے کی وجہ سے چاند کافی باریک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چاند کی پوزیشن کافی بہتر ہے یہ اس وقت 10 (altitude) پر ہے اور چاند کا دورانیہ بھی 50 منٹ کے قریب ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری پیش گوئی یہ ہے کہ جہاں آسمان صاف ہو گا اور مطلع صاف ہو گا وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ ملک کے شمالی علاقہ جات میں تو اس وقت اکثر علاقوں میں تو مطلع ابر آلود ہے لیکن زیریں سندھ جیسے بدین، تھرپارکر اور بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں آسمان صاف ہے تو وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید یہی ہے کہ آج چاند نظر آ جائے گا اور عید کل ہو گی۔

سعودی عرب میں کل چاند نظر نہ آنے اور پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ عید منانے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ چاند کل پاکستانی وقت کے مطابق 11بجکر 20منٹ پر پیدا ہوا تھا تو اس لیے کل سعودی عرب میں سورج غروب ہوا ہو گا تو اس وقت تک چاند پیدا ہی نہیں ہوا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کل شمالی امریکا میں سورج گرہن بھی تھا تو چاند 11 بجکر 20 منٹ پر امریکا کی طرف تھا تو سعودی عرب میں تو نظر آنا ممکن بھی نہیں تھا اور سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ آج ان کے ہاں روزہ ہے تو فلکیاتی اعتبار سے یہ بالکل درست ہے کہ ایک ہی دن میں دونوں ملکوں میں عید ہو۔

چاند کا کیلنڈر جاری کرنے کے حوالے سے سوال پر انہوں نے بعض اوقات جیسے رمضان کے بارے میں ہم واضح طور پر بتا سکتے تھے کہ پہلا روزہ کب ہو گا لیکن جو آج کا چاند ہے تو اس کا تعلق موسمیاتی صورتحال سے بھی ہے کہ اگر مطلع صاف ہو گا تو نظر آئے گا۔

ان کا کا کہنا تھا کہ بعض اوقات چاند نظر آنے یا نہ آنے کا امکان 50-50 فیصد ہوتا ہے، وہ صرف دوربین سے نظر آئے گا، ہر دفعہ صورتحال مختلف ہوتی ہے تو ایسی صورت میں کیلنڈر بنانے پر غلطی کے امکانات ہیں۔