The Dawn News - Sport - Cricket

پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان آئندہ سال ون ڈے، ٹی 20 سیریز کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں بورڈز کے درمیان ایک اور  وائٹ بال سیریز 2025 میں کرانے پر بات چیت جاری ہے۔

چیمپینز ٹرافی دو ہزار پچیس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان نیوزی لینڈ میں سیریز کا امکان ہے۔

سیریز میں تین ون ڈے اور تین ٹی 20  میچز شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

چیمپینز ٹرافی سے پہلے پاکستان میں تین ملکی سیریز بھی پلان کی جارہی ہے، تین ملکی سیریز کے لیے جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ نے گرین سگنل دیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 18 اپریل سے شروع ہوگی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی آج  پاکستان  روانگی شیڈول ہے۔