The Dawn News - Pakistan - Sindh

بارشوں کی پیش گوئی: وزیراعلیٰ سندھ کی کے ایم سی، ٹاؤنز کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر کے ایم سی، تمام ٹاؤنز اور واٹر بورڈ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مراد علی شاہ نے تمام سوک ایجنسیوں کو برساتی نالوں اور ڈرینج سسٹم کو صاف رکھنے کی ہدایت دی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے ہدایت دی کہ کے ایم سی، تمام ٹاؤنز اور واٹر بورڈ اپنے اپنے علاقوں میں انتظامات مکمل کریں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ  ضلعی انتظامیہ اور پولیس عوام کا خیال رکھیں اور مشکل گھڑی میں ان کی مدد کریں۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو تمام سوک ایجنسیوں کے ساتھ کوآرڈینیشن کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر لوگ،خاص کر اپنے بچوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے دیں۔

کراچی میں  بارش کی پیش گوئی

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج سے کراچی میں آندھی کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے، یہ سلسلہ آئندہ 2 روز تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 13 اور 14 اپریل کو سکھر، کشمور، لاڑکانہ، دادو، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو اور سانگھڑ میں آندھی اور بارش متوقع ہے۔

بیان کے مطابق اس دوران کراچی اور حیدر آباد میں بھی آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔