The Dawn News - Pakistan - Sindh

کچھ سیاستدان ذاتی انا کیلئے ملک کےساتھ کھیلنا، اسے نقصان پہنچاناچاہتےہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی )  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا، نقصان پہنچاناچاہتےہیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں اپنے نانا ، سابق وزیر اعظم  ذو الفقار بھٹو کی برسی کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سےخطاب
کرتے ہوئے کہا کہ آج گرحی خدا بخش میں بھٹو شہید کی برسی منارہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو نے ملک کو آئین دیا، انہوں نے کسانوں اور عوام کو ان کے حقوق دیے، شہید بھٹو نےملک کو ایٹمی طاقت بنایا، شہید بھٹو آج بھی زندہ ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج دوصوبوں میں ہمارے جیالے وزرائے اعلی ہیں، چیئرمین سینیٹ بھی پیپلزپارٹی کا ہے،  آج2صوبوں میں ہمارے جیالے وزرائے اعلیٰ ہیں،  چیئرمین سینیٹ بھی پیپلزپارٹی کا ہے، آصف زرداری دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔

چیئرمین پیپلز  پارٹی نے کہا کہ بھٹو نے روٹی،کپڑا،مکان کا نعرہ دیا، سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ بھٹو کو انصاف نہیں ملا تھا، بھٹو کیس میں جیت ہر جمہوریت پسند کی جیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھٹو وزیراعظم بنے تو ان کیخلاف سازش شروع ہوگئی، کچھ سیاست دان ذاتی انا کےلیےملک کو نقصان پہنچاناچاہتےہیں، کچھ سیاستدان ملک کےساتھ کھیلنا چاہتےہیں، گالم گلوچ کی سیاست سے ملک،  جمہوریت اور معیشت کو بھی نقصان ہوگا،
تمام سیاسی جماعتیں سیاست کے دائرےمیں رہ کر سیاست کریں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ دھرنا دھرنا کھیلنے کے بجائےمیز پر آئیں اور مذاکرات کریں،
ہمیں چاہیے پاکستان کےعوام کو تکلیف نہ پہنچائیں، پیپلزپارٹی کی تجویزہےتمام جماعتیں چارٹر آف ری کنسیلیئشن پر کام کریں۔