The Dawn News - Life & Style

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 افراد گرفتار
بولی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 ملزمان کو ممبئی کرائم برانچ نے آج صبح گرفتار کر لیا۔

بھارتی میڈیا انڈیا ٹوڈے کے مطابق ملزمان کی شناخت 24 سالہ وکی صاحب گپتا اور 21 سالہ ساگر شریجوگیندر پال کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے گینگ سے تھا اور انہیں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے کے لیے انعامی رقم دی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ  ملزمان کو گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا اور دونوں ملزمان کا تعلق ریاستربہار سے ہے، فائرنگ کے بعد ملزمان  نے  اپنی پستول  سورت کے دریا میں  پھینک دی تھی۔

فائرنگ کا واقعہ کب پیش آیا؟

14 اپریل کی صبح 4 بجکر 51 منٹ پر موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے اداکار کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔

ممبئی پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت سلمان خان اپنے گھر پر موجود تھے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لارنس بشنوئی گینگ اور مطلوب گینگسٹر گولڈی برار نے کئی بار سلمان خان کو قتل کرنے کا اعلان کیا تھا، بھارت کے ذرائع کے مطابق لارنس بشنوئی اور گولڈی برار نے اداکار کو قتل کرنے کے لیے اپنے شوٹرز ممبئی بھیجے تھے۔

گزشتہ سال مارچ اور نومبر میں سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے مبینہ طور پر آن لائن دھمکیاں موصول ہوئی تھیں، اس کے بعد سے ممبئی پولیس نے اداکار کے گھر کے باہر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

لارنس بشنوئی فی الحال منشیات اسمگلنگ کیس میں جیل میں ہے اور نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے چند گھنٹے بعد جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں واقعے کی ذمہ داری قبول کی اور کہا کہ یہ صرف ایک ’ٹریلر‘ تھا۔