The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد: 3 پولیس اہلکاروں نے شہری سے 39 لاکھ روپے لوٹ لیے
اسلام آباد میں 3 پولیس اہلکاروں نے شہری سے  39 لاکھ روپے لوٹ لیے۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شہزاد بخاری کی ہدایت پر ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متاثریں نے ایف آئی آر میں مؤقف اپنایاکہ  ہم او ایل ایکس پر گاڑی کا اشتہار دیکھ کر  گاڑی خریدنے کے لیے اسلام آباد آئے، جب  اسلام آباد پہنچے تو ہمیں کولڈ ڈرنک میں کچھ پلایا گیا۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ ہم گاڑی چیک کر رہے تھے کہ اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا، پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ اتنے پیسے کہاں سے لے کر آئے؟ پھر پولیس نے ہمیں اپنی گاڑی میں بٹھایا اور سیکٹر جی 13 اتار دیا۔

ایف آئی آر  کے مطابق جو کولڈ درنک ہمیں پلائی گئی اس کی وجہ سے دماغ ماؤف ہو گیا تھا، برائے کرم پولیس اہلکاروں سے ہماری رقم برآمد کروائی جائے۔